نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پانی کی قلت اور روزے نے خاص طور پر بڑی عمر کے لوگوں کو ہیٹ اسٹروک کا شکار ہونے میں اہم کردار ادا کیا۔ دوسری جانب پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں، آج ملک بھر میں بجلی کی بندش اور کراچی میں گرمی سے ہونے والی ہلاکتوں پر حکومت کے خلاف یوم سیاہ منارہی ہیں۔
پانی، اشیاء خورد و نوش اور ایندھن کی شدید قلت نے یمنی عوام کو انتہائی بھیانک صورت حال سے دوچار کردیا ہے۔ انہوں نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں سے اپیل کی کہ وہ، بین الاقوامی انسان دوستانہ قوانین کا احترام کریں اور عام شہریوں اور بنیادی تنصیبات کو نشانہ نہ بنائیں۔
واضح رہے کہ سعودی لڑاکا طیارے، چھبی ...
پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے جس کے باعث پیر سے اسکول بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ جاٹ برادری سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ اور تعلیمی اداروں میں اقلیتوں کے لئے مخصوص نشستیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہے۔ گزشتہ برس گجرات میں بھی پٹیل برادری نے اپنے حقوق کیلئے شدید احتجاج کیا تھا۔ ...
پانی کی قلت ہو، اناج کی دکانیں بند ہو جائیں، سبزی فروشوں کے پاس تازہ سبزیاں نہ ہوں، بینکوں میں جمع شدہ رقم وقت کے ساتھ سب نکل چکی ہو، اسپتال دواؤں کو ترس رہے ہوں اور دوا فروشوں کے ہاں ضروری ادویات نہ ہوں تو کیا ہوگا؟ ظاہر ہے کہ ہا ہا کار مچ جائیگا۔ اس کا مشاہدہ ہمیں خاص طور پر اس وقت ہوتا ہے جب کوئ ...
پانی کا بحران :
غزہ پٹی کے باشندوں کو پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ پینے کے پانی کے زیر زمین ذخائر حشک ہو چکے ہیں جبکہ غزہ میں موجود پینے کا پانی 95 فیصد سے زیادہ آلودہ ہے۔ اگر غزہ کے عوام کے 2020 تک پانی کے ذخائر دستیاب نہیں ہوئے تو پوری دنیا اس علاقے میں انسانی المیہ کا مشاہدہ کرے گی ...
پانی کی قلت جیسے سنگین خطرات کا سامنا ہے۔
یونیسیف نے بر سر پیکار فریق اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں قحط کو روکنے اور اس ملک کے عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کریں۔
واضح رہے کہ سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے یمن پر فضائی حملے شروع کئے تھے جن میں اب تک یمن کے 11 ہزار سے زائد اف ...